آٹزم پاکستان کی جانب سے بچوں کو ڈوبنے سے بچانے کی مہم

!پہلے پانی

اگر آوٹسٹک بچے لاپتہ ہو جائیں تو پہلے پانی کے قریب تلاش کریں

کیا اپکو معلوم ہے?

ڈوبنا آوٹسٹک بچوں کی موت کی سب سے بڑی وجہ ہے
ایک بچے کو ڈوبنے میں 2انچ سے بھی کم پانی اور 20 سیکنڈ سے بھی کم وقت لگتا ہے
آوٹسٹک بچوں میں ڈوبنے کا خطرہ ان کے نیوروٹیپیکل ساتھیوں کے مقابلے میں 160 گنا زیادہ ہوتا ہے

آوٹسٹک بچوں کو اکثر

پانی سے لگاؤ یا گہری دلچسپی ہوتی ہے
بات کرنے اور مدد مانگنے میں دشواری پیش آتی ہے
خطرے کی صحیح طرح سمجھ نہیں آتی
غیر ارادی طور پر ادھر اُدھر جانے (بھاگنے) کا رجحان رکھتے ہیں

Drowning Prevention Tool Kits

آوٹسٹک بچوں کو تیرنا سکھائیں

Instructor Tool Kit
(coming soon)

Parent Tool Kit
(coming soon)

Resources List
(coming soon)

Articles:

Free Downloads

Scroll to Top